انسان ہمشہ سے اس سعی میں ہے کہ وہ ایسی ایجادات کرے جس کو ایک عام آدمی آسانی سے اپنے ساتھ لے کر سفر کر سکے ۔ یہی کچھ اس نے کمپیوٹر کی ایجاد کے ساتھ بھی کیا کوئی تصور کر سکتا ہے کہ آج سے ساٹھ ستر سال قبل ایک بڑے کمرے میں بمشکل سمانے والا کمپیوٹر اتنا چھوٹا ہو جائے گا کہ وہ آسانی سے اپنے ساتھ لے کر سفر کر سکتا ہے اگر چہ یہ کمپیوٹر لیپ ٹاپ اور پام ٹاپ کارکردگی اور سپیڈ میں بہترین ہیں لیکن ابھی بھی ایک چیز انسان کی خواہش اس کے مطابق نہیں ہے اور وہ ہے اس کا چھوٹا ڈسپلے بنیادی طور پر انسان بڑی سکرین اور بڑے ڈسپلے کو پسند کرتا ہے لیکن بڑی سکرین یا ڈسپلے میں لیپ ٹاپ کو لے جانا ناممکن ہو جاتا ہے یہ ریلائےایبل نہیں رہتا لیکن یہ انسان بھی بڑی عجیب شے ہے اپنی کوشش ترک نہیں کرتا اور اپنے مقاصد حاصل کرنے کی نئ سے نئی راہیں تلاش کرتا ہے جو سب کو دنگ کر دیتی ہیں اسرائیل کی کمپنی نے ایک ایسا لیپ ٹاپ بنایا جس کا سائز عام لیپ ٹاپ کے برابر 10 انچ ہے لیکن اس کا ڈسپلے 100 انچ کا ہے آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے اس کو ممکن بنانے کے لیے اسرائیل کی کمپنی سائٹ فل نے اگومینٹڈ...
Formal and technical information about laptops and PCs which is mandatory for everyone in modern era. PERSONAL COMPUTER are very important and compulsory in our daily life. It may be in form of LAPTOP, DESKTOP, TABLETS and SMARTPHONE. I think LAPTOP replace DESKTOP and it becomes more valuable, compulsory. In Future LAPTOPS becomes more powerful.