Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2023

Elite Smartphone

ایلیٹ کلاس سمارٹ فون سمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنیاں  عام طور پر اپنے صارفین کی مالی حالت کو مدنظر رکھتے ہوۓ پروڈکٹ تیار کرتی ہیں آج ہم ان سمارٹ فون کی بات کریں گے جو ہمارے ملک کی ایلیٹ کلاس کے لیے مخصوص ہیں ان کو خریدنا عام صارف کے بس کی بات نہیں ہے  سام سنگ  س مارٹ فون تیار کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی سام سنگ نے بھی ایلیٹ کلاس صارفین کے لیے  دو سریز متعارف کروائی ہیں ایک گلیکسی ایس سریز ہے جبکہ دوسری گلیکسی زیڈ سریز ہے اور تقریباہر سال ان سریز کا ایک ماڈل لانچ کیا جاتا ہے  اس وقت جو ماڈل مارکیٹ میں ہے وہ سام سنگ گلیکسی ایس 23 ہے جس کی قیمت تقریبا 5 لاکھ کے قریب ہے  ویوو  چائنہ کی اس کمپنی نے بھی ایلیٹ کلاس صارفین کے لیے ایک سیریز ویوو ایکس کے نام سے متعارف کروائی ہے  اس سیریز کے مختلف ماڈل کی قیمت دو لاکھ سے 4 لاکھ تک ہے   آئی فون  یہ بنیادی طور پر ایلیٹ کلاس کا ہی برانڈ ہے اور پاکستان میں خاص طور پر امیر ترین طبقہ ہی خرید سکتا ہے اس کے نئے ماڈل آئی فون 15 کی قیمت تقریباًًً چار سے چھ لاکھ تک ہے