Skip to main content

Elite Smartphone

ایلیٹ کلاس سمارٹ فون

سمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنیاں  عام طور پر اپنے صارفین کی مالی حالت کو مدنظر رکھتے ہوۓ پروڈکٹ تیار کرتی ہیں آج ہم ان سمارٹ فون کی بات کریں گے جو ہمارے ملک کی ایلیٹ کلاس کے لیے مخصوص ہیں ان کو خریدنا عام صارف کے بس کی بات نہیں ہے 

سام سنگ 



سمارٹ فون تیار کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی سام سنگ نے بھی ایلیٹ کلاس صارفین کے لیے  دو سریز متعارف کروائی ہیں ایک گلیکسی ایس سریز ہے جبکہ دوسری گلیکسی زیڈ سریز ہے اور تقریباہر سال ان سریز کا ایک ماڈل لانچ کیا جاتا ہے 

اس وقت جو ماڈل مارکیٹ میں ہے وہ سام سنگ گلیکسی ایس 23 ہے جس کی قیمت تقریبا 5 لاکھ کے قریب ہے 

ویوو 

چائنہ کی اس کمپنی نے بھی ایلیٹ کلاس صارفین کے لیے ایک سیریز ویوو ایکس کے نام سے متعارف کروائی ہے 

اس سیریز کے مختلف ماڈل کی قیمت دو لاکھ سے 4 لاکھ تک ہے  

آئی فون 

یہ بنیادی طور پر ایلیٹ کلاس کا ہی برانڈ ہے اور پاکستان میں خاص طور پر امیر ترین طبقہ ہی خرید سکتا ہے اس کے نئے ماڈل آئی فون 15 کی قیمت تقریباًًً چار سے چھ لاکھ تک ہے   

Comments