ایلیٹ کلاس سمارٹ فون سمارٹ فون تیار کرنے والی کمپنیاں عام طور پر اپنے صارفین کی مالی حالت کو مدنظر رکھتے ہوۓ پروڈکٹ تیار کرتی ہیں آج ہم ان سمارٹ فون کی بات کریں گے جو ہمارے ملک کی ایلیٹ کلاس کے لیے مخصوص ہیں ان کو خریدنا عام صارف کے بس کی بات نہیں ہے سام سنگ س مارٹ فون تیار کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی سام سنگ نے بھی ایلیٹ کلاس صارفین کے لیے دو سریز متعارف کروائی ہیں ایک گلیکسی ایس سریز ہے جبکہ دوسری گلیکسی زیڈ سریز ہے اور تقریباہر سال ان سریز کا ایک ماڈل لانچ کیا جاتا ہے اس وقت جو ماڈل مارکیٹ میں ہے وہ سام سنگ گلیکسی ایس 23 ہے جس کی قیمت تقریبا 5 لاکھ کے قریب ہے ویوو چائنہ کی اس کمپنی نے بھی ایلیٹ کلاس صارفین کے لیے ایک سیریز ویوو ایکس کے نام سے متعارف کروائی ہے اس سیریز کے مختلف ماڈل کی قیمت دو لاکھ سے 4 لاکھ تک ہے آئی فون یہ بنیادی طور پر ایلیٹ کلاس کا ہی برانڈ ہے اور پاکستان میں خاص طور پر امیر ترین طبقہ ہی خرید سکتا ہے اس کے نئے ماڈل آئی فون 15 کی قیمت تقریباًًً چار سے چھ لاکھ تک ہے
LAPTOPS and PCs
Formal and technical information about laptops and PCs which is mandatory for everyone in modern era. PERSONAL COMPUTER are very important and compulsory in our daily life. It may be in form of LAPTOP, DESKTOP, TABLETS and SMARTPHONE. I think LAPTOP replace DESKTOP and it becomes more valuable, compulsory. In Future LAPTOPS becomes more powerful.