Skip to main content

ایپل بطور لیپ ٹاپ مینوفیکچرر

 جس طرح سیل فون کی دنیا میں ایپل کا نام کوالٹی برانڈ کے


طور پر لیا جاتا ہے اور دنیا کا ایلیٹ طبقہ آئی فون رکھنا اور استعمال کرنا پسند کرتا ہے بلکل اسی طرح ایپل نے لیپ ٹاپ کی انڈسٹری میں کوالٹی کو اپنی پہچان بنائی ہے اور دو قسم کے لیپ ٹاپ مارکیٹ میں 2007 سے لانچ کیے ہیں ایک 

MacBook Air

MacBook Pro 

یاد رہے میکنٹوش کمپیوٹر بنانے والے ایک بہت پرانی اور معیاری کمپنی تھی جس کو ایپل نے 2006 میں خرید لیا تھا اس ودنیا کی چوتھی بڑی کمپنی ہے جو پی سی تیار کرتی ہے  ے

میک بک ائیر 13 اور 15 انچ کے ماڈلز میں ہے اور اس کے  تازہ ترین ماڈل جس میں ایم 2 چپ پروسیسر کے طور پر استعمال ہوا ہے کی قیمت 1100 امریکی ڈالر ہے پاکستان میں تقریباً تین لاکھ یہ چار رنگون میں دستیاب ہے 

Comments