Skip to main content

ڈیل انکارپوریشن لیپ ٹاپ تیار کرنے والی بڑی کمپنی

 ڈیل انکارپوریشن کمپیوٹر اور آئی ٹی دنیا کی ایک بڑی اور مشہورومعاروف کمپنی ہے جو آج کل پرسنل کمپیوٹر (ڈسک ٹاپ ،لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ ) سرورز کے علاؤہ کمپیوٹر سے منسلک ڈیوائسز بیچتی ہے 
امریکی شخص مچل ڈیل جس کو ٹیکساس کی یونیورسٹی سے ڈراپ کر دیا گیا تھا نے تین جون کو ایک نوخیز اور ناتجربہ کار بزنس مین کے طورپر گھر سے ملنے والے ایک ہزار ڈالر کے اثاثہ جات سےبنیاد رکھی دہائیوں بعد میں پچاس ارب ڈالر کے ذاتی اثاثے رکھنے والا امیر ترین لوگوں میں شمار ہونے لگا 
شروع 1984میں اس کمپنی کا نام ڈیل پی سی لیمیٹڈ تھا اور یہ صرف پرسنل کمپیوٹر بنانے تک محدود تھی اس دور میں بھی جب ہر طرف آئی بی ایم کا ڈنکا بجتا تھا تو اس نے اس کا کامیابی سے مقابلہ کیا ی1985  میں اس کمپنی نے اپنا پہلا کمپیوٹر ٹربو پی سی بنایا جس کی قیمت سات سو پچانوے ڈالر تھی 
جلد ہی میں اس کو ڈیل پی سی لمیٹڈ سے بدل کر ڈیل کمپیوٹر کارپوریشن کر دیا گیا اب یہ پرسنل کمپیوٹر کے علاؤہ ہارڈ وئیر بھی تیار کرنے لگی 
میں اس کمپنی کا نام تبدیل کرکے ڈیل انکارپوریشن کر ڈیل گیا 
دوہزار نو تک یہ کمپنی صرف ہارڈ وئیر اور پرسنل کمپیوٹر بناتی اور بیچتی رہی مگر اسی سال اس کمپنی نے آئی ٹی سروسز کی دنیا میں قدم رکھا جب ای ایم سی کارپوریشن کو شامل کاروبار کیا اب یہ دونوں ڈیل ٹیکنالوجی کی دو ڈویژن کے طور پر کام کرتی ہیں اس وقت کمپنی پی سیز کے علاؤہ سٹوریج ڈیوائسز ،نیٹ ورک سوئچز 
   ، پرنٹر ایچ ڈی ٹی وی اور دوسر، سافٹ وئیر ، کیمرہ ہارڈوئیر تیار کرتی اور مرمت کرتی ہے اس کے علاؤہ کمپیوٹر سروسز جسے کلاؤڈ کمپیوٹنگ وغیرہ فراہم کرتی ہے 

دوہزار بائیس کے اعدادوشمار کے مطابق کمپنی کے کل اثاثے ایک سو دو ارب ڈالر ہیں ایک لاکھ تینتیس ہزار ملازمین کے ساتھ دنیا میں کمپیوٹر اور آئی ٹی کے شعبے کی تیسری بڑی کمپنی ہے جس نے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر کا نیٹ منافع کمایا 


Comments