Skip to main content

ڈیل XPS لائن کا جدید ترین لیپ ٹاپ

  



ڈیل کمپنی اس وقت 6 قسم کے لیپ ٹاپس کی سیریز تیار کرتی ہے جو درج ذیل ہے 

1 latitude 

2 XPS 

3 INSPIRAN 

4 G SERIES 

5 Vostro 

6 precision

ایکس پی ایس لائن ایک کنزیومر اورینٹڈ لیپ ٹاپس کی سیریز ہے یعنی یہ انفرادی کسی شخص کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر بنا یا جاتا ہے یہ ملٹی پرپز ہوتا ہے  

ڈیل نے 2022 میں اس سیریز کے 2 لیپ ٹاپ لانچ کیے

XPS 13 9315 

XPS 15 9520

XPS 13 9315

ڈسپلے 

13.4 inch , FHD+ 

Resolution 1920*1200 

Refresh rate 60 Hz 

Non Touch 

Anti Glare 

Brightness 500 nit 

Infinity edge 

پروسیسر 

Intel core i7-1250u 

12 MB cache, 10 cores , 12 threads , Upto 4.7 GHz turbo 

جی پی یو 

Intel iris xe 

میموری 

Integrated, dual channel, LPDDR5, 8GB , speed 5200 MHz 

سٹوریج  

Integrated, SSD, 512 GB, PCIe NVMex2NVMe 

بیٹری 

Integrated, 3 cell, 51 Wht

کیمرہ  

720 p 30 fps HD , RGB, 400p at 30 fps IR camera

کی بورڈ  

Blacklit with fingerprint reader

آپریٹنگ سسٹم 

ونڈو ہوم 11 

قیمت 

900 ڈالر 

یعنی 270000 روپے 

یہ لیپ ٹاپ ونڈو 11 پرو میں بھی دستیاب ہے جس کی قیمت زیادہ ہے اس کے علاؤہ 16 اور 32 جی بی ریم میں بھی مل سکتا ہے اور اگر سٹوریج زیادہ درکار ہو تو 1 ٹیرا بائیٹس میں بھی مل جا ئے گا  اگر میکسیمم ریسورسز کے ساتھ ٹچ سکرین والا لیپ ٹاپ 1500 ڈالر میں ملے گایعنی پاکستانی 435000 روپے میں 

ر 


Comments