HDD and SSD پرسنل کمپیوٹرز میں سافٹویئر اور ڈیٹا سٹور کرنے کے لیے کئی دھائیوں سے ہارڈ ڈسک ڈرائیو استعمال کی جاتی رہے ہے جس کی کپیسٹی بھی وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی رہی ہے مگر 2007 میں سام سنگ کے سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو مارکیٹ میں لانچ کرنے کے بعد کنزیومرز کا رجحان اس طرف ہو گیا ہے اگر چہ یہ 1991 سے مارکیٹ میں آ چکی ہے۔ سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو یعنی SSD درج ذیل وجوہات کی بنا پر مقبول بن چکی ہے Advantages of SSD or Disadvantages of HDD ہارڈ ڈسک ڈرائیو کے اندر ڈیسک حرکت کرتی ہے جس سے شور پیدا ہوتا ہے جو کانوں کو برا محسوس ہوتا ہے جبکہ سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو میں صرف سرکٹ بورڈ ہوتا ہے اس کے چلنے سے کوئی شور پیدا نہیں ہوتا۔ ہارڈ ڈسک ڈرائیو زیادہ پاور استعمال کرتی ہے جبکہ SSD بہت کم پاور استعمال کرتی ہے بجلی کی یہ بچت ایک طرف پیسے بچاتی ہے اور دوسری طرف لیپ ٹاپ میں بیٹری لائف بڑھاتی ہے سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو والے لیپ ٹاپ کی بیٹری ٹائمنگ زیادہ ہو گی لیپ ٹاپ میں بیٹری ٹائمنگ اور بیٹری لائف بہت اہم ہوتی ہے لیپ ٹاپ کی قیمت کا انحصار اس پر بہت زیادہ ہوتا ہے SSD وزن میں HDD سے کئی گن...
Formal and technical information about laptops and PCs which is mandatory for everyone in modern era. PERSONAL COMPUTER are very important and compulsory in our daily life. It may be in form of LAPTOP, DESKTOP, TABLETS and SMARTPHONE. I think LAPTOP replace DESKTOP and it becomes more valuable, compulsory. In Future LAPTOPS becomes more powerful.