Skip to main content

Posts

Storage Devices or Date Storage

 Modern Storage Device or Data Storage Devices of 2023.  Hard Disk Drive  SSD   USB Drive   SD Cards   CD or Compact Disc   DVD or Digital Versatile Disc First Hard Disk   Latest Modern Hard Disk  Memory Card HDD or Hard Disk Drive or HD Drive or Hard Disk Hard Disk Internal Structure  Hard Disk Drive or HDD was firstly introduced in 1959. At that time it was manufactured for enterprises only. Later on it was available in market for consumers as essential part of personal computer desktop and laptops.  Category of Storage Device It falls in magnetic disk category of Storage Devices. It use magnetic disk technology to read or write data.  Use of Hard Disk Drive Other than Personal Computer  Hard Disk Drive is used in workstations, mainframe, servers and  in supercomputer. Types of H ard Disk Drive  There are two main types of hard disk drive but their internal structure and technology is same.  Internal H...

DELL Incorporation Big Laptop Manufacturer

PERSONAL COMPUTER MANUFACTURER: DELL INCORPORATION  ڈیل انکارپوریشن اردو میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں BIGGEST LAPTOP PRODUCERS DELL INCORPORATION  Dell Incorporation is one of the big IT companies of the world which produce personal computer and also othere peripheral devices. DELL CORPORATION company also provide IT services. A young and anergetic American Machile Dell who was dropped out from Texas University laid foundation of Dell Incorporation in 3 june 1984. He was an immuture and inexperienced business man. He started his company from 1000 USD which he had taken from his family. After decades his assets become 50 billion USD.      In 1984 when he had started his business the company name was DELL PC Limited and the company only made PERSONAL COMPUTERS.        At that time IBM (international business machine) was well known as producer of PERSONAL COMPUTERS and with help of INTEL IBM had captured this PERSONAL COMPUTERS mark...

Laptop Manufacturer Companies

  Laptop Manufacturer Companies اردو میں پڑھنے کے لیے کلک کریں                              In the modern era a personal computer whether it is desktops, Laptops or Palmtops has become a necessity for every person. Business activities, learning activites, working and almost all field of life personal computer has become indispensable. There's a multi trillion dollar IT industry is in our earth working now a days. Millions of IT Professional are working and earning their living with the help of this tool, I mean personal computer even nations are using this Modern Weapon to conquer other nations and this universe.            Now a days we are called illerate without personal computer knowledge, usage and skills.           Every one either student, worker or IT Professional should be familiar to this Modern Weapon Personal Computer. Also awa...

ASUS Zenbook 17 حیرت انگیر پرسنل کمپیوٹر

 لیپ ٹاپ بنانے والی ایک کمپنی ایسس نے ایک ایسا پرسنل کمپیوٹر مارکیٹ میں لانچ کیا ہے جس کو ڈسک ٹاپ کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے لیپ ٹاپ کی شکل بھی اختیار کرلیتا ہے  ٹیبلیٹ پی سی کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں  ریڈر کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے اور ایکسٹینڈد پی سی کے طور پر ڈھالا جاتاہے   یہ انتہائی حیرت انگیز پرسنل کمپیوٹر کے درج ذیل فیچرز ہیں  پروسیسر انٹل کور آئی سیون جو 12 جنریشن ہے اس پی سی کے لیے یوز کیا گیا ہے  ڈسپلے   اس کا ڈسپلے بڑا عجیب و غریب اور ایک شہکار ہے دراصل یہ فولڈ ایبل ہے جو تین سکرین میں تبدیل کیا جاسکتا ہے اور دو سکرین میں بھی اور سنگل سکرین میں بھی  سنگل سکرین 17.3 انچ پر مشتمل ہے جبکہ دو سکرین 12.7 انچ کے ڈسپلے پر مشتمل ہے  او ایل ای ڈی پر مشتمل فولڈ ایبل ہےہ ملٹی پل  سکرین ٹچ ایبل  ہے  ڈسپلے 17.5 کی ریزولیوشن 2560 بائی 1920 ہے اور ریشو اسپیکٹ 4:3 ہے  ڈسپلے 12.5 کی ریزولیوشن 1920 بائی 1280 ہے اور ریشو اسپیکٹ 3:2 ہے  گرافک کارڈ   اس میں انٹل کا آئی آر آئی ایس ایکس  گراف...

پورٹس اور کنیکٹر

  آج ہم بات کرتے ہیں کمپیوٹر کے ساتھ مختلف  ڈیوائسز کیسے اٹیچ کی جاتی ہیں  کوئی بھی ڈیوائس ہو ان پٹ آؤٹ پٹ سٹوریج یا نیٹ ورکنگ اس کو کمپیوٹر سے کنیکٹ کرنے کے لیے  پورٹ ( فی میل کنیکٹر) اور کنیکٹر ( میل کنیکٹر) استعمال کیے جاتے ہیں   پی سی کی قیمت کا انحصار بھی ان پورٹس پر ہے جتنی جدید ورژن کی پوٹس ہو ں گی اتنا ہی سی مہنگا ہو گا  1 پیرالل پورٹ اور پیرالل کنیکٹر اس میں پورٹ کے اندر سوراخوں کی 2 لائنیں ہوتی ہیں جبکہ کنیکٹر میں پنوں کی دو لائنیں ہوتی ہیں  یہ بھی مستطیلی شکل کی ہوتی ہے جس کی لمبائی بہت زیادہ ہوتی  2 سیریل پورٹ اور کنیکٹر   اس پورٹ میں نو پنیں ہوتی ہیں دو لائنوں میں  3 پی ایس ٹو پورٹ اور کنیکٹر اس کی شکل گول ہوتی ہے میل کنیکٹر میں پن لگی ہوئی ہوتی ہیں جبکہ فی میل کنیکٹر میں ان کے باریک سوراخ ہوتے ہیں یہ پورٹ پرانے ماؤس اور کی بورڈ کو اٹیچ کرنے کے لیے ہوتے تھے آج کل ان کا استعمال ترک کر دیا گیا ہےاس میں کل 6پن ہوتی ہیں  4 وی جی اے پورٹ اور کنیکٹر   اس میں بھی فی میل کنیکٹر یا پورٹ میں پنوں کے سوراخوں  کی ...

ARPC لیپ ٹاپ

انسان ہمشہ سے اس سعی میں ہے کہ وہ ایسی ایجادات کرے جس کو ایک عام آدمی آسانی سے اپنے ساتھ لے کر سفر کر سکے ۔ یہی کچھ اس نے کمپیوٹر کی ایجاد کے ساتھ بھی کیا کوئی تصور کر سکتا ہے کہ آج سے ساٹھ ستر سال قبل ایک بڑے کمرے میں بمشکل سمانے والا کمپیوٹر اتنا چھوٹا ہو جائے گا کہ وہ آسانی سے اپنے ساتھ لے کر سفر کر سکتا ہے اگر چہ یہ کمپیوٹر لیپ ٹاپ اور پام ٹاپ کارکردگی اور سپیڈ میں بہترین ہیں لیکن ابھی بھی ایک چیز انسان کی خواہش اس کے مطابق نہیں ہے اور وہ ہے اس کا چھوٹا ڈسپلے  بنیادی طور پر انسان بڑی سکرین اور بڑے ڈسپلے کو پسند کرتا ہے لیکن بڑی سکرین یا ڈسپلے میں لیپ ٹاپ کو لے جانا ناممکن ہو جاتا ہے یہ ریلائےایبل نہیں رہتا  لیکن یہ انسان بھی بڑی عجیب شے ہے اپنی کوشش ترک نہیں کرتا اور اپنے مقاصد حاصل کرنے کی نئ سے نئی راہیں تلاش کرتا ہے جو سب کو دنگ کر دیتی ہیں  اسرائیل کی کمپنی نے ایک ایسا لیپ ٹاپ بنایا جس کا سائز عام لیپ ٹاپ کے برابر 10 انچ ہے لیکن اس کا ڈسپلے 100 انچ کا ہے  آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے اس کو ممکن بنانے کے لیے اسرائیل کی کمپنی سائٹ فل نے اگومینٹڈ...

Big Five

     بگ فائیو دنیا کی حکمران   یہ بات تو آپ لوگ سن چکے ہوں گے کہ امریکہ ابھی تک دنیا کی اکلوتی سپر پاور ہے امریکہ کو سپر پاور بنانے میں دو انڈسٹریز نے نہایت اہم کردار ادا کیا ہے ایک اسلحہ ساز انڈسٹری اور دوسری کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری بگ فائیو کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مشہور و معروف امریکی کمپنیاں ہیں جو پوری دنیا میں کاروبار کرتی ہیں  ان کے کل اثاثوں کی مالیت 1775 ارب ڈالر ہیں اور ایک سال کا منافع تقریبآ 268 ارب ڈالر ہے ( پاکستان کے پاس کل 15 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں اور ملک کا کل بجٹ 50 ارب ڈالر ہے یعنی پورا پاکستان 50 ارب ڈالر میں چل رہا ہے )  ان کمپنیوں میں کل 22 لاکھ کے قریب ایمپلائز کام کر رہے ہیں  ایمازون  آج سے 29 سال قبل اس کی بنیاد 1994 میں جیف بروس نے رکھی یہ کمپنی پوری دنیا میں کاروبار کرتی ہے اس کے کل ورکر کی تعداد 1541000 کے قریب ہے اور کل اثاثے تقریباً 462 ارب ڈالر ہیں پچھلے سال اس کا منافع 12ارب ڈالر سے زیادہ ہے یہ ان لائن خدمات اور پروڈکٹس سیل کرتی ہے  مائیکروسافٹ کارپوریشن آج سے 48 سال قبل اس...