جس طرح سیل فون کی دنیا میں ایپل کا نام کوالٹی برانڈ کے طور پر لیا جاتا ہے اور دنیا کا ایلیٹ طبقہ آئی فون رکھنا اور استعمال کرنا پسند کرتا ہے بلکل اسی طرح ایپل نے لیپ ٹاپ کی انڈسٹری میں کوالٹی کو اپنی پہچان بنائی ہے اور دو قسم کے لیپ ٹاپ مارکیٹ میں 2007 سے لانچ کیے ہیں ایک MacBook Air MacBook Pro یاد رہے میکنٹوش کمپیوٹر بنانے والے ایک بہت پرانی اور معیاری کمپنی تھی جس کو ایپل نے 2006 میں خرید لیا تھا اس ودنیا کی چوتھی بڑی کمپنی ہے جو پی سی تیار کرتی ہے ے میک بک ائیر 13 اور 15 انچ کے ماڈلز میں ہے اور اس کے تازہ ترین ماڈل جس میں ایم 2 چپ پروسیسر کے طور پر استعمال ہوا ہے کی قیمت 1100 امریکی ڈالر ہے پاکستان میں تقریباً تین لاکھ یہ چار رنگون میں دستیاب ہے
Formal and technical information about laptops and PCs which is mandatory for everyone in modern era. PERSONAL COMPUTER are very important and compulsory in our daily life. It may be in form of LAPTOP, DESKTOP, TABLETS and SMARTPHONE. I think LAPTOP replace DESKTOP and it becomes more valuable, compulsory. In Future LAPTOPS becomes more powerful.