Skip to main content

Laptop companies

Laptop Manufacturer Companies 

Read This Blog in English 

 دور جدید میں کمپیوٹر خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو یعنی ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ یا پھر سماٹ فون ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے کاروبار چلانا ہو جاب کرنی ہو لرنگ کرنی ہو یا لیکچر دینا ہو زندگی کے ہر شعبے کے لیے لازم و ملزوم ہوچکا ہے دنیا میں اس وقت کھربوں ڈالر کی آئی ٹی انڈسٹری موجود ہے کروڑوں آئی ٹی پروفیشنلز اسی ہتھیار لیپ ٹاپ کے ساتھ اپنا زرق کماتے ہیں 

طالب علم سے لے کر آئی ٹی پروفیشنلز تک سب کی اس ٹول سے آگاہی ضروری ہے۔

اس وقت دنیا کی کئی کمپنیاں لیپ ٹاپ تیار کر رہی ہیں اور پوری دنیا میں ان لیپ ٹاپ کے استعمال کنندہ موجود ہیں بڑی معیاری اور بہترین لیپ ٹاپ بنانے کی کمپنیاں درج ذیل ہیں 

Big Laptop producers 

  1. ایپل      
  2. ڈیل.      
  3. ایچ پی.   
  4. مائیکروسافٹ.     
  5. ایسر         
  6. لیناوہ       
  7. سام سینگ 
  8. اے سوس                    


ہر کمپنی کے لیپ ٹاپ کی اپنی اپنی خصوصیات ہیں

آپ کے خیال میں بہترین لیپ ٹاپ کس کمپنی کا ہے اور کیوں

Comments