Skip to main content

Posts

ڈیل XPS لائن کا جدید ترین لیپ ٹاپ

   ڈیل کمپنی اس وقت 6 قسم کے لیپ ٹاپس کی سیریز تیار کرتی ہے جو درج ذیل ہے  1 latitude  2 XPS  3 INSPIRAN  4 G SERIES  5 Vostro  6 precision ایکس پی ایس لائن ایک کنزیومر اورینٹڈ لیپ ٹاپس کی سیریز ہے یعنی یہ انفرادی کسی شخص کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر بنا یا جاتا ہے یہ ملٹی پرپز ہوتا ہے   ڈیل نے 2022 میں اس سیریز کے 2 لیپ ٹاپ لانچ کیے XPS 13 9315  XPS 15 9520 XPS 13 9315 ڈسپلے  13.4 inch , FHD+  Resolution 1920*1200  Refresh rate 60 Hz  Non Touch  Anti Glare  Brightness 500 nit  Infinity edge  پروسیسر  Intel core i7-1250u  12 MB cache, 10 cores , 12 threads , Upto 4.7 GHz turbo  جی پی یو  Intel iris xe  میموری  Integrated, dual channel, LPDDR5, 8GB , speed 5200 MHz  سٹوریج   Integrated, SSD, 512 GB, PCIe NVMex2NVMe  بیٹری  Integrated, 3 cell, 51 Wht کیمرہ    720 p 30 fps HD , RGB, 400p at 30 fps IR camera کی بورڈ   Blac...

ڈیل کمپنی کا پہلا لیپ ٹاپ

 آج سے 33 سال قبل ڈیل کمپنی نے اپنا پہلا لیپ ٹاپ لانچ کیا 1990 میں لانچ ہونے والے اس لیپ ٹاپ کا نام316 ایل ٹی تھا اور قیمت 3500 ڈالر یعنی 10 لاکھ پاکستانی روپے  اس کا ڈسپلے سادہ بلیک اینڈ وائٹ 9.5 انچ ایل سی ڈی تھا  پروسیسر انٹل 80386 جو صلاحیت میں اس سے کم تھا کہ میتھ پرابلم حل کرنے کے لیے کوپروسیسر لگایا گیا جو انٹل 80387 تھا  میموری صرف ایک ایم بی تھی لیکن اس کو آٹھ ایم بی تک اپ گریڈ کر سکتے تھے  ڈیل کے پہلے لیپ ٹاپ میں ایم ایس ڈوس آپریٹنگ سسٹم تھا جس کو ونڈو 3.1 سے ریپلیس بھی کر سکتے تھے  ہارڈ ڈسک صرف 20 ایم بی پر مشتمل تھی لیکن 120 ایم بھی تک کی گنجائش تھی  اس کا وزن 7کلو تھا 

ڈیل انکارپوریشن لیپ ٹاپ تیار کرنے والی بڑی کمپنی

  ڈیل انکارپوریشن کمپیوٹر اور آئی ٹی دنیا کی ایک بڑی اور مشہورومعاروف کمپنی ہے جو آج کل پرسنل کمپیوٹر (ڈسک ٹاپ ،لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ ) سرورز کے علاؤہ کمپیوٹر سے منسلک ڈیوائسز  بیچتی ہے  امریکی شخص مچل ڈیل جس کو ٹیکساس کی یونیورسٹی سے ڈراپ کر دیا گیا تھا نے تین جون کو ایک نوخیز اور ناتجربہ کار بزنس مین کے طورپر گھر سے ملنے والے ایک ہزار ڈالر کے اثاثہ جات سےبنیاد رکھی دہائیوں بعد میں پچاس ارب ڈالر کے ذاتی اثاثے رکھنے والا امیر ترین لوگوں میں شمار ہونے لگا  شروع 1984میں اس کمپنی کا نام ڈیل پی سی لیمیٹڈ تھا اور یہ صرف پرسنل کمپیوٹر بنانے تک محدود تھی اس دور میں بھی جب ہر طرف آئی بی ایم کا ڈنکا بجتا تھا تو اس نے اس کا کامیابی سے مقابلہ کیا ی1985  میں اس کمپنی نے اپنا پہلا کمپیوٹر ٹربو پی سی بنایا جس کی قیمت سات سو پچانوے ڈالر تھی  جلد ہی میں اس کو ڈیل پی سی لمیٹڈ سے بدل کر ڈیل کمپیوٹر کارپوریشن کر دیا گیا اب یہ پرسنل کمپیوٹر کے علاؤہ ہارڈ  وئیر بھی تیار کرنے لگی  میں اس کمپنی کا نام تبدیل کرکے ڈیل انکارپوریشن کر ڈیل گیا  دوہزار نو ت...

Laptop companies

Laptop Manufacturer Companies  Read This Blog in English   دور جدید میں کمپیوٹر خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو یعنی ڈیسک ٹاپ ، لیپ ٹاپ یا پھر سماٹ فون ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے کاروبار چلانا ہو جاب کرنی ہو لرنگ کرنی ہو یا لیکچر دینا ہو زندگی کے ہر شعبے کے لیے لازم و ملزوم ہوچکا ہے دنیا میں اس وقت کھربوں ڈالر کی آئی ٹی انڈسٹری موجود ہے کروڑوں آئی ٹی پروفیشنلز اسی ہتھیار لیپ ٹاپ کے ساتھ اپنا زرق کماتے ہیں  طالب علم سے لے کر آئی ٹی پروفیشنلز تک سب کی اس ٹول سے آگاہی ضروری ہے۔ اس وقت دنیا کی کئی کمپنیاں لیپ ٹاپ تیار کر رہی ہیں اور پوری دنیا میں ان لیپ ٹاپ کے استعمال کنندہ موجود ہیں بڑی معیاری اور بہترین لیپ ٹاپ بنانے کی کمپنیاں درج ذیل ہیں  Big Laptop producers  ایپل        ڈیل .       ایچ پی .    مائیکروسافٹ .      ایسر           لیناوہ         سام سینگ   اے سوس                      ہر کمپنی کے ...